دیوار چین
Appearance
دیوار چین Great Wall of China | |
---|---|
万里长城 | |
دیوار چین جنشانلنگ کے مقام پر | |
تمام دیوار تعمیرات کا نقشہ میں | |
عمومی معلومات | |
قسم | Fortification |
ملک | چین |
تکنیکی تفصیلات | |
سائز | 21,196 کلومیٹر (13,171 میل)[1] |
سرکاری نام: دیوار چین (The Great Wall) | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | i, ii, iii, iv, vi |
نامزد: | 1987 (گیارھواں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 438 |
ریاستی: | جین |
علاقہ: | ایشیا بحر الکاہل |
دیوار چین | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 長城 | ||||||||||||||||
سادہ چینی | 长城 | ||||||||||||||||
لغوی معنی | "The Long Wall" | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
متبادل چینی نام | |||||||||||||||||
روایتی چینی | 萬里長城 | ||||||||||||||||
سادہ چینی | 万里长城 | ||||||||||||||||
لغوی معنی | "The 10,000-Mile Long Wall" | ||||||||||||||||
|
یسوع مسیح کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ چن شی ہوانگ نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ اس دیوار کی ابتدا چین اور منچوکو کی سرحد کے پاس سے کی گئی۔ اس زمانے میں ہن اور تاتار چین کے بڑے دشمن تھے، جو وسط ایشیاء میں کافی طاقتور سمجھے جاتے تھے۔ یہ دیوار خلیج لیاؤتنگ سے منگولیا اور تبت کے سرحدی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً تیرہ ہزار ایک سو ستر میل ہے اور یہ مختلف علاقوں میں بیس سے لے کر تیس فٹ تک اونچی ہے۔ بنیاد کے قریب اس کی چوڑائی پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ کے قریب ہے۔ ہر دو سو گز کے فاصلے پر حفاظتی پہریداروں کے لیے مضبوط پناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "China's Great Wall Found To Measure More Than 20,000 Kilometers"۔ Bloomberg۔ June 5, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 6, 2012
ویکی ذخائر پر دیوار چین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |